مالیگاؤں میں 2008میں ہونے والے بم دھماکوں کی اہم ترین ملزمہ سادھوی پرگیہ
سنگھ ٹھاکرکو بامبے ہائی کورٹ نے اس بنیاد پر ضمانت دینے کے منشا ء ظاہر
کیا ہے کہ تفتیشی ایجنسیوں کے پاس اس کے خلاف چند ٹوٹی پھوٹی آیڈیو
اورویڈیو کلپ کے علاوہ کوئی ٹھوس ثبوت
نہیں ہے۔جو عدالت میں پیش کیے گئے ہیں اوراس کااظہار کیا گیا ہے کہ سادھوی کے خلاف کوئی پختہ ثبوت نہیں ہے۔واضح رہے کہ 2009میں مہاراشٹر اے ٹی ایس نے جو فردجرم دائر کی اور پرگیہ
ٹھاکرکو اہم ملز قراردیاگیا تھا ،لیکن اب تفتیشی ایجنسی کے رویہ تبدیلی
واقع ہوئی ہے۔